ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ کے علاقے موسیٰ کالونی میں آج نامعلوم افراد نے ایف سی کے ایک قافلے کو ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس سے نشانہ بنایا اور دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی جسکے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک بچہ سمیت کم ازکم 9افراد زخمی ہوگئے - دھماکے سے کئی گاڑیوں اور دو رکشوں کو بھی شدید نقصان پہنچا-.......
/169